دماغی سانچہ
دماغی سانچہ
کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن ڈیڑھ کلو کے قریب ہے
تقریبا 1700 سے 1400 کے درمیان ۔۔
مگر اس کے باوجود بھی ہم ۔۔
اپنے سر میں اتنا بڑا وزن محسوس نہیں کرتے ۔۔
جس کی وجہ دماغی اسپائنل کا فلوئڈ میں تیرنا ہے ۔۔
پانی کے اوپری حصے سے دماغ کا وزن ۔۔
تقریباً 0.18 کلوگرام تک کم ہوجاتا ہے ۔۔
اس لیے ہمیں اس کا وزن محسوس نہیں ہوتا ۔۔
یہ سیال اچانک اثر یا نقصان کے خلاف ۔۔
ایک کشن کے طور پر بھی کام کرتا ہے ۔۔
برین کو گندگی سے صاف رکھتا ہے ۔۔
جس سے اعصابی نظام کو ۔۔
صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد کرتا ہے ۔۔
نماز کی قیمتی حرکتوں میں سے ایک سجدہ ہے ۔۔
جہاں گھٹنے ٹیکنے پر یہ سیال اوپر نیچے حرکت کرتا ہے ۔۔
اور اس سے دماغ کو ایک طرح کا مساج ہوتا ہے ۔۔
لمبے سجدے کے بعد ذہنی سکون کی یہ ایک وجہ ہے ۔۔
جو دماغ سجدوں کو چھوڑ چکے ہوتے ہیں ۔۔
وہ لوگ اس عظیم حرکت سے محروم رہتے ہیں ۔۔
جس سے یہ دماغ ۔۔
ڈپریشن ۔۔
انزائٹی ۔۔
انسومینیا ۔۔
مائگرین کا شکار رہتا ہے ۔۔
جسے ختم کرنے کیلئے درد کی گولیاں کھاتے ہیں ۔۔
جو اسپائنل کو وقتی طور پر سن تو کر دیتا ہے ۔۔
مگر سجدے جیسی حرکت نہیں دے پاتا ۔۔
یہ سوہنے رب کی کاریگری ہے ۔۔
جو ہر چیز کو کامل ترتیب سے بناتا ہے
بیشک ہم نے انسان کو بہترین سانچوں میں پیدا کیا ہے
قرآن 95:4 (سورۃ التین، انجیر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں